اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی مہم میں وزیراعظم اوروزرا کی شرکت پرپابندی کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری
کردیا۔
جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ
جاری کردیا۔وزیراعظم عمران خان اوروزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کوحکم امتناعی نہ مل
سکا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے 28مارچ تک جواب طلب
کرلیا۔اٹارنی جنرل کوبھی معاونت کے لئے طلب کرلیا گیا۔
نوٹس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پرعمران
خان اوراسد عمرکوحکم امتناعی نہ مل سکا۔ وزیراعظم عمران خان کے وکیل نے کہا کہ
انتخابی مہم میں وزیر اعظم اور وزراء کی شرکت پابندی خلاف قانون ہے۔
The Prime Minister could not get a restraining order
Tags :
Latest News
Subscribe by Email
Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments